امریکا: ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 119 ہو گئیں 

Jul 09, 2025 | 23:47:PM
امریکا: ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 119 ہو گئیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ 

آسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 36 بچے بھی شامل ہیں،امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے 173 افراد لاپتہ ہیں۔

دوسری جانب یورپ میں گرمی کی شدت سے ہونے والی ہلاکتیں 23 جون سے 2 جولائی کے درمیان بارسلونا، میڈرڈ، لندن اور میلان سمیت 12 بڑے یورپی شہروں میں ہوئیں جبکہ 15 سو اموات براہ راست ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیئر صحافی زبیدہ مصطفیٰ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں