بلاول بھٹو ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اہم دورے پر امریکا روانہ ہونگے

Jul 09, 2021 | 23:26:PM
بلاول بھٹو ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اہم دورے پر امریکا روانہ ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اہم دورے پر امریکا روانہ ہونگے۔
ذرائع کاکہناہے کہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک اور واشنگٹن جائیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی امریکا میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے اورایک عالمی کانفرنس میں شریک ہونگے، ذرائع کاکہناہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  دنیا میں تنہا ہونے کا تاثر مسترد۔۔ افغانستان میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں۔۔وزیر خارجہ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: