ٹنڈو محمد خان: این اے 221 کے امیدوار میر علی حیدر پیپلز پارٹی میں شامل

Jan 09, 2024 | 21:34:PM
ٹنڈو محمد خان: این اے 221 کے امیدوار میر علی حیدر پیپلز پارٹی میں شامل
کیپشن: ٹنڈو محمد خان: این اے 221 کے امیدوار میر علی حیدر پیپلز پارٹی میں شامل
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذیشان خان) عام انتخابات کی گہماگہمی عروج پر، ٹنڈ و محمد خان کی سیاست میں عام انتخابات سے قبل ہی  اتار چڑھاؤ، این اے 221 کے امیدوار میر علی حیدر پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ٹنڈ و محمد خان سے میر خاندان کے دو بڑے سیاست دانوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، این اے 221 پر نامزد امیدوار میر علی حیدر میر سجاد علی خان تالپور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، میر علی حیدر کا تعلق جی ڈی اے کے ساتھ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، نیب گواہان کی فہرست جاری، کون کونسی اہم شخصیات شامل؟

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی فریال تالپور کی قیادت میں اعلان کیا گیا، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر سید نوید قمر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔