اسلام آباد ؛ امام بارگاہ پر خودکش حملہ آور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

Feb 09, 2026 | 19:15:PM
اسلام آباد ؛ امام بارگاہ پر خودکش حملہ آور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
کیپشن: اسلام آباد ؛ امام بارگاہ پر خودکش حملہ آور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس) تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں امام بارگاہ پر خودکش حملہ آور کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ۔

ترلائی کلاں امام بار گاہ قصرخدیجتہ الکبری پر خود کش حملے کی مزید ویڈیو سامنے آگئی،حملے نے امام بار گاہ کے گیٹ پر موجود گارڈ پر فائرنگ کی،حملہ آور پیدل چل کر امام بارگاہ تک پہنچا اور گیٹ کے قریب پہنچتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ 

یہ بھی پڑھیں : شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا