شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا 

Feb 09, 2026 | 19:02:PM
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) سانحہ جامع مسجد و امام بارگاہ ترلائی کلاں کے بعد شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔  

شیعہ علماء کونسل نے  ہنگامی اجلاس میں جمعہ کو یوم احتجاج کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان  نےاجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے13 ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیئے