پی پی 196 ؛ ن لیگ کے فرخ جاوید کامیاب، آزادامیدوار ہار گئے

Feb 09, 2024 | 21:25:PM
پی پی 196 ؛ ن لیگ کے فرخ جاوید کامیاب، آزادامیدوار ہار گئے
کیپشن: فرخ جاوید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 196 میں مسلم لیگ (ن)نے میدان مار لیا۔
تفصیلات کے مطابق 8 فروری ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پی پی 196 سے تمام پولنگ سٹیشنز کے سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق عارف والا کے حلقے پی پی 196سے ن لیگ کے فرخ جاوید55470 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار نعیم ابراہیم 54559 ووٹ لیکر ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 100 میں بڑا اپ سیٹ  رانا ثنااللہ  پر پارلیمنٹ کے دروازے بند