کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں دیگرمحکموں کےتعینات افسران کو ہٹانے کا فیصلہ 

Dec 09, 2025 | 21:15:PM
کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں دیگرمحکموں کےتعینات افسران کو ہٹانے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) انسداد دہشتگردی(اے ٹی سی ) کی عدالتوں میں دیگر  عدالتوں اور محکموں کے ڈٹیلمینٹ  پر تعینات افسران کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جس میں افسران کو واپس پیرنٹس عدالتوں اور محکموں میں بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے،ڈٹیلمینٹ آج سے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے ختم کیا گیا ،دیگر عدالتوِں اور محکموں کے افسران کو متعلقہ عدالت یا محکمے میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد: صدر آزاد جموں و کشمیر کی منظوری سےبیوروکریسی میں اہم تبادلے