کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی

Dec 09, 2025 | 08:50:AM
کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کی حدود میں کھڑی ڈبل کیبن میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

 اس موقع پر متاثرہ گاڑی میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،معروف کمپنی نے بڑی آفر لگا دی

پولیس کا بتانا ہے کہ گاڑی میں موجود پولیس اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔