کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا: خورشید احمد شاہ

Dec 09, 2023 | 17:56:PM
کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا: خورشید احمد شاہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آج کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  خورشید احمد شاہ نے کہا کہ عمارت جب گہری ہوتی ہے تو وہ عمارت کھڑی ہوتی ہے، ذوالفقار بھٹو نے بھی ایسی عمارت کھڑی کی جو قیامت تک قائم رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسد قیصر کو ضمانت کے باوجود رہائی نہ مل سکی

خورشید احمد شاہ نے مزید کہا کہ آج کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا، کہا جارہا ہے کہ میاں صاحب کو قصور سے الیکشن لڑوائیں گے۔