نوشہرہ : ٹرین کی ٹکر سے3افراد جاں بحق

Dec 09, 2022 | 18:33:PM
نوشہرہ, ٹرین, ٹکر ,ریسکیو ٹیم , ڈی ایچ کیو , ہسپتال
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔

رحمان بابا ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں میں 2بچیاں، ایک نوجوان شامل،جاں بحق ہونے والوں میں ایک عدنان ولد سائر خان عمر 25 سال ،ثناء ولد ثناء اللہ عمر 5 سال ، مینہ ولد ثناء اللّہ عمر 3 سال  بتائی جاتی ہے،ریسکیو ٹیم  نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا۔