سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صحافی کو گالی دے دی

Apr 09, 2022 | 23:36:PM
سپیکر , قومی, اسمبلی ,اسد قیصر   
کیپشن: سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر   
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صحافی کو گالی دے دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے جاری اجلاس کے دوران ایک صحافی نے سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر   اور وزیر داخلہ پرویز خٹک کے واپس پہنچنے پر  ان سے سوال کیا تو آگے سے سپیکر نے صحافی کو  گالی دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:سپیکر قومی اسمبلی کی گرفتاری ؟ بڑی خبر آ گئی