صدر آصف زرداری سے نیول چیف کی ملاقات،پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

Sep 08, 2025 | 20:41:PM
صدر آصف زرداری سے نیول چیف کی ملاقات،پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت
کیپشن: صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)‎صدر آصف علی زرداری سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

‎ایڈمرل نوید اشرف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی،‎ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور اور دفاعِ پاکستان پر بات چیت ہوئی۔

‎صدر نے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی طلبا کیلئے 500 نئی سکالر شپس کا اعلان