سکھر : بارش کے دوران گھر کی دیوار گر گئی،3 بچے جاں بحق ، 2 زخمی

Sep 08, 2025 | 11:32:AM
سکھر : بارش کے دوران گھر کی دیوار گر گئی،3 بچے جاں بحق ، 2 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امداد بوذدار)سکھر میں ٹنڈرو بوراہا میں بارش کے دوران گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
لاشوں اور زخمیوں کو پولیس موبائل کے ذریعے تعلقہ ہسپتال روہڑی منتقل کردیاگیاہے.

یہ بھی پڑھیں:نوشہرو فیروزمیں ڈمپر کی کار کو ٹکر، 7 افراد موقع پر جاں بحق

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10 سالہ خالد برڑو،11 سالہ درمحمد برڑواورشاہ زیب شیخ شامل ہیں۔