فورسز  سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک

Oct 08, 2022 | 11:54:AM
مینگورہ , جھڑپ , سکیورٹی اہلکار ,24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مینگورہ میں فورسز  سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔


ذرائع نے بتایا کہ شدت پسندوں سے فائرنگ کے مقابلے میں 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی  ہوئے۔