وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب  کرلیا

Oct 08, 2021 | 12:10:PM
قومی سلامی کا اجلاس طلب
کیپشن: وزیراعظم عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا اورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان