کورونا سے مزید 26افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح میں کمی

Oct 08, 2021 | 08:09:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  26افراد جاں بحق ہوگئے۔ 912نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.99فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں45ہزار619افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 912 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار763مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  زلزلے نے بلوچستان میں قیامت برپا کردی،20 افراد جاں بحق ،150زخمی