اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)انسداد دہشت گری عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گری عدالت میں جج امجد علی شاہ نے کیس پرسماعت کی,انہوں نے پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت قبل ازگرفتاری پر توسیع کرتے ہوئے سماعت 17نومبرتک ملتوی کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:سندھ ہائیکورٹ نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست مستردکردی
اعظم سواتی کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں دو مقدمات درج ہیں۔