پابندی ختم،اداکارہ خوشبو خان کوتھیٹرپرکام کی اجازت مل گئی 

May 08, 2025 | 16:34:PM
پابندی ختم،اداکارہ خوشبو خان کوتھیٹرپرکام کی اجازت مل گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف اداکارہ خوشبو خان پر لگی پابندی ختم کر دی گئی۔

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری نے خوشبو خان پر لگی پابندی بھی ختم کروا دی جس کے بعدانہیں تھیٹرزپر کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:"اللّٰہ اکبر،تیار ہیں ہم" قوم کی دلی آواز پر نیا ملی نغمہ ریلیزکردیاگیا 

اداکارہ پر ڈرامہ ایکٹ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

اداکارہ نے دو روز قبل وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کے دفتر الحمراء جا کر انہیں پابندی ہٹانے کی درخواست جمع کرائی تھی  جس کے بعدپنجاب آرٹس کونسل نے اداکارہ کو پنجاب بھر کے تھیٹروں میں پرفارم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔