ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کم ہو گئے

Jun 08, 2023 | 21:23:PM
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید کم ہو گئے
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 9.33 ارب ڈالر رہ گئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 17 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے زرمبادلہ ذخائر 4.09 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3.91 ارب ڈالر رہ گئے ۔
مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.42 ارب ڈالر ہوگئے ،ملکی مجموعی ذخائر 17.80 ارب ڈالر کمی کے بعد 9.33 ارب ڈالر رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان