وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

Jan 08, 2026 | 08:41:AM
وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔

وزیر اعظم 2 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، بلوچستان میں 5 دانش سکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

 وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 وزیر اعظم قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں ،لیگی رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے فی یونٹ بجلی سستی کر دی