کراچی: ضلع شرقی این اے 236 میں تاحال ووٹنگ نہ ہو سکی

Feb 08, 2024 | 16:59:PM
کراچی: ضلع شرقی این اے 236 میں تاحال ووٹنگ نہ ہو سکی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع ہی نہ ہو سکی۔

 تفصیلا ت کے مطابق پولنگ کا عملہ نہ پہنچنے کے سبب پولنگ کا عمل شروع نہیں ہوا، پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی بڑی تعداد میں ووٹنگ کا  انتظار کرتی رہی، خصوصی افراد کی بڑی تعداد بھی پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود ہے، عسکری فور میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 ہزار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موبائل فون سروس کو بند کرنے کا کوئی جواز ضرور ہوگا، نگران وزیراعلیٰ سندھ