شہرقائد میں  ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار۔۔ ویڈیو وائرل

Feb 08, 2022 | 09:41:AM
  کراچی, موٹر سائیکل, سوار,  ڈاکوؤں,شہری,لوٹ ,ویڈیو وائرل ,پولیس
کیپشن: موٹر سائیکل سوار  ڈاکوشہری کو لوٹ رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)  کراچی میں موٹر سائیکل سوار  ڈاکوؤں نےشہری کو لوٹ لیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئیْ۔
کراچی کے علاقے جوہر آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 4 ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا،ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی موصول ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزم شہری کو لوٹ رہے ہیں،فوٹیج میں ایک ڈاکو کے ہاتھ میں اسلحہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے،ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فونز لوٹنے کے بعد پرس شہری کو واپس کر دیا، ملزم واردات کے  بعد فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیںدلہن بنی اداکارہ  کا زبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی