دلہن بنی اداکارہ  کا زبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Feb 07, 2022 | 16:51:PM
بالی ووڈ ،اداکارہ ،کرشمہ تنا ،دلہے ،زبرست ڈانس ، شادی 
کیپشن: بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ تنا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ تنا نے اپنی منفرد برائڈل اینٹری سے اپنے دلہے اور مداحوں کو حیرت زدہ کر دیا۔زبرست ڈانس کرکے اپنی شادی کو چار چاند لگا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے منڈپ پر جاتے ہوئے  دلہے ورن کیلئے ایک سرپرائز ڈانس کی تیاری کی جس سے دلہا اور باقی لوگ بے خبر تھے، صرف اداکارہ کے وہ دوست اس ڈانس کے بارے میں جانتے تھے جنھوں نے اداکارہ کا ڈانس میں ساتھ دینا تھا۔شادی کی تقریب میں دلہن کے منفر انداز نے سب کو حیران کر دیا،  ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے  تیزی سےوائرل ہو گئی۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی شادی گزشتہ دنوں سرانجام پائی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ہونے کی سزا۔۔ 5 سالہ  بچی  سے زیادتی۔۔ ہاتھ اور گردن کو رسی سے باندھ  کر تشدد