الیکشن کمیشن نے مشعال یوسفزئی کےسینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Aug 08, 2025 | 14:05:PM
الیکشن کمیشن نے مشعال یوسفزئی کےسینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے مشعال یوسفزئی کا خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مشعال یوسفزئی سینیٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر منتخب ہوئی ہیں اور ان کی مدت 11 مارچ 2027 تک ہوگی،اس حوالے سے  الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے، جبکہ مشعال یوسفزئی آئندہ اجلاس میں بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا

الیکشن کمشن کے مطابق مشعال یوسفزئی کی بطور سینیٹر مدت 11 مارچ 2027 کو ختم ہوگی۔