اداکارہ رشنا خان کا پسندیدہ کھلاڑی کون ؟ پاکستان کی جیت پر کھل کر بول پڑیں

Sep 07, 2022 | 23:35:PM
افغانستان، میچ جیتنے، اداکارہ رشنا خان، جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، پسندیدہ کھلاڑی، بول پڑیں
کیپشن: اداکارہ رشنا خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کیخلاف میچ جیتنے پر اداکارہ رشنا خان بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ  سکیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑی کے بارے میں کھل کر بول پڑیں۔


اداکارہ رشنا خان کا کہنا ہے کہ  افغانستان کیخلاف پاکستان کے میچ جیتنے کی بہت خوشی ہے ، مجھے کرکٹ ٹیم میں بابراعظم پسند ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  نسیم شاہ کے چھکوں نے جاوید میانداد کی یاد تازہ کر دی، شاداب خان