مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

Sep 07, 2022 | 18:28:PM
مسلم لیگ ن، نائب صدر، مریم نواز، پاسپورٹ کے حصول، درخواست،
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں مقرر کردی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ جمعرات کو سماعت کرے گا،جسٹس انوار الحق پنوں 2 رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: عراق کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست مسترد