پاک فوج میں تبادلے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

Sep 07, 2021 | 20:25:PM
 پاک فوج میں تبادلے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس چیف آف جنرل اسٹاف تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاک فوج میں اہم عہدوں پر تبادلے کر دیئے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشادمرزاکورکمانڈرراولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمدچراغ حیدرکورکمانڈرملتان اورکورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کیا گیا۔کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنر ل محمد وسیم اشرف ڈی جی جوائنٹ ہیڈ کوارٹرز کے فرائض سر انجام دینگے۔