انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ، اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.25 روپے سے کم ہوکر 281.22 روپے پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس 1578 پوائنٹس کمی سے 166173 کی سطح پر بند ہوا ۔کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 168518 کم ترین سطح 165997 رہی گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 167752 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا