پریانکا چوپڑا کی سمندر میں  موج مستیاں۔ تصاویر شیئر کردیں

Oct 07, 2021 | 20:32:PM
پریانکاچوپڑا
کیپشن: پریانکا چوپڑا کی سمندر کی لہروں سےخ موج مستی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی مہارت دکھانے والی تصاویر شیئر کردیں ۔

پرینکا چوپڑا نے ویلینسیا میں ایک یاچ پر مستی کرنے اور پانی میں تیرتے ہوئے  تصویروں کی ایک سیریز شیئر کی ہے۔ ایک تصویر میں وہ اپنے کتے 'ڈیانا' کو چومتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

پریانکا چوپڑا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا مستی بھرا دن۔۔بالی وڈ اداکارہ سوشل میڈیا کافی متحرک ہیں اور  وقتافوقتا اپنی مصروفیات سے وقت نکال اپنے چاہنے والوں کیلئے اپنی مصروفیات کی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیؒں ۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ نے اجے دیو گن کیساتھ اشتہارمیں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔۔۔وجہ کیا بنی؟