کورونا سے مزید  46افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح2.82فیصد 

Oct 07, 2021 | 08:44:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  46افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار453نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح2.82فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں51ہزار343افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار453 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار 934 مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 یہ بھی پڑھیں:  زلزلے نے بلوچستان میں قیامت برپا کردی،20 افراد جاں بحق ،150زخمی