بلوچستان کے سیاسی بحران میں شدت۔۔کن اراکین نے استعفے پیش کر دئیے ۔۔نام سامنے آگئے

Oct 07, 2021 | 00:33:AM
بلو چستان اسمبلی،کے ،اراکین کے،استعفے
کیپشن: بلوچستان اسمبلی،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلو چستان اسمبلی کے ناراض اراکین اسمبلی استعفے دینے کےلئے گورنر ہائرس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کے ناراض 3وزراء ،4 مشیروں اور 2پارلیمانی سیکرٹریز نے استعفے دیدیئے۔ استعفے دینےوالوں میں 3 وزراء عبدالرحمن کھیتران ، میر اسد بلوچ ، اور ظہور بلیدی شامل ہیں۔ 2 مشیروں حاجی ٘محمد خان لہڑی اور اکبر آسکانی نے بھی استعفے دے دیئے۔4 پارلیمانی سیکرٹریز ، لیلیٰ ترین ، بشریٰ رند، ماجیں شیران اور لالہ رشید بلوچ بھی مستعفی ہونےوالوں میں شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی بچوں،خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز سے لاکھوں کمانے والے ظالم درندے گرفتار۔۔سنسنی خیز انکشافات