امید ہے کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا، یاسمین راشد

May 07, 2023 | 19:15:PM
امید ہے کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا، یاسمین راشد
کیپشن: یاسمین راشد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ امید ہے کہ کل انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا۔
لاہور کے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ انشاللہ الیکشن ضرور ہوں گے، عمران خان نے ہدایات دے دی ہیں کہ الیکشن کمپین کیسے کرنی ہے،ان کاکہناتھا کہ جلسوں کا اعلان آج ہوجائے گا، جلسوں کا شیڈول آج جاری کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں انتخابی مہم ،پی ٹی آئی کے جلسوں کا شیڈول سامنے آ گیا