اشتر اوصاف علی اٹارنی جنرل پاکستان مقرر 

May 07, 2022 | 13:27:PM
اشتراوصاف اٹارنی جنرل مقرر، فائل فوٹو
کیپشن: اشتراوصاف اٹارنی جنرل مقرر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقررکردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اشتراوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دیدی،وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں  اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔

واضح رہے اشتراوصاف علی 2015-2016 میں وزیراعظم کے سپیشل اسسٹنٹ قانون وانصاف رہ چکے ہیں۔ دومرتبہ1998-1999 اور 2012-2013 میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب  رہے جبکہ وہ 2011-12میں صوبہ کے پراسیکیوٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:  عمران کی نالائقی اور کرپشن K2 پہاڑ ہیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ۔احسن اقبال