سوات میں سکول بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار طالب علم جاں بحق ہو گیا

Mar 07, 2026 | 20:13:PM
سوات میں سکول بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار طالب علم جاں بحق ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سوات میں سکول بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار طالب علم جاں بحق ہو گیا۔
 اپر سوات مین سڑک پر بس اور موٹر سائیکل کی ٹکر ہوئی۔ اس حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ اس کے بارےت میں معلوم ہوا ہے کہ وہ سٹوڈنٹ تھا۔  حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا جس کو   قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
 سکول بس کا  ڈرائیور حادثے کے بعد  بس کو سڑک پر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
 پولیس نےڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی۔ 
  مقامی افراد  نے  تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ پر سخت نگرانی کا مطالبہ کیا ہے۔