کنور دلشاد وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون مقرر 

Mar 07, 2023 | 00:03:AM
کنور دلشاد وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون مقرر 
کیپشن: کنور دلشاد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)کنور دلشاد کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیا گیا۔
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیاگیا، وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل