تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی

Jul 07, 2023 | 11:09:AM
تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،ملتان سے ایک اور وکٹ گر گئی،چیئرمین فوڈ شیخ مظہر نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  شیخ مظہرپی ٹی آئی جنوبی پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق  شیخ مظہرکا کہنا تھا کہ 9 مئی ایک سیاہ دن تھا جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرونگا، سیاسی مستقبل کا فیصلہ بہت جلد  کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی جی پنجاب نےبڑا  پیغام جاری کردیا