دل کو چھونے والی خوبصورت تصویر وائرل۔۔آپ بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے

Jan 07, 2022 | 21:39:PM
اسلام آباد , شاپنگ, مال ,خوبصورت, تصویر
کیپشن: اسلام آباد کے شاپنگ مال کی ایک خوبصورت تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان پیارے لوگوں کا خوبصورت ملک ہے اور اس کے حسین نظارے دل کو چھو لیتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک خوبصورت تصویر منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھ کر دل جھوم جاتا ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر اور تصویر کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو سفید بادلوں نے ڈھانپ لیا ہے ۔ شہر کے بلند و بالا سینٹوریس شاپنگ مال کے تین ٹاورز بادلوں کے آؤٹ سے نکل کر خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ دور مارگلہ پہاڑ کے دامن میں فیصل مسجد کے بلند مینار بھی دکھائی دے ۔اس خوبصورت تصویر کو دیکھ اس کے فوٹوگرافر کی دل سے تعریف کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اس تصویر  کےسوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔ اور لوگ اس تصویر کو ایک دوسرے کو  شیئر کرکے فخر محسوس کر رہے ہیں۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو سفید بادلوں نے ڈھانپ لیا ہے ۔ شہر کے بلند و بالا شاپنگ مال کے تین ٹاورز بادلوں کے آؤٹ سے نکل کر خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ دور مارگلہ پہاڑ کے دامن میں فیصل مسجد کے بلند مینار بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔ #Islamabad #Pakistan pic.twitter.com/hjKKbguocN
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) January 7, 2022

یہ بھی پڑھیں: کورونا میں بے انتہا تیزی۔۔3575 نئے کرونا کیسز سامنے۔۔قرنطینہ کی نئی شرائط