ایم کیوایم کا وفد کل شہباز شریف سے ملاقات کریگا

Feb 07, 2022 | 12:14:PM
ایم کیوایم کا وفد کل شہبازشریف سے ملاقات کریگا
کیپشن: ایم کیو ایم وفد شہبازشریف ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کا وفد کل لاہور میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔

ایم کیو ایم کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ساتھ ملاقات طے پاگئی۔ ایم کیو ایم کا وفد کل شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:میڈیکل داخلوں سے محروم طلباء کیلئے بڑی خوشخبری

ایم کیو ایم کے وفد میں متحدہ رہنما عامر خان، وسیم اختر اور صادق افتخار شامل ہوں گے۔ متحدہ اور ن لیگ کے ورکنگ ریلیشن شپ پر بھی گفتگو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کا سر قلم کرکے سڑکوں پر گھمانے والا درندہ گرفتار