پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے نتائج کا اعلان کر دیا

Aug 07, 2026 | 10:56:AM
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے نتائج کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّ( جنید ریاض )پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے پہلےسالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
میٹرک ٹیک  میں کامیابی کا تناسب 73.73 فیصد رہا۔

یہ بھی پڑھیں:بارش کا نیا سلسلہ شروع، پنجاب اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی

میٹرک ووکیشنل امتحان میں کامیابی کا تناسب 73.93 فیصد ریکارڈرہاجبکہ میٹرک ووکیشنل (ہیئرنگ امپئیرڈ) میں کامیابی کا تناسب 87.13 فیصد رہا۔