چینی مہنگی ہوگئی

Apr 07, 2023 | 14:53:PM
چینی مہنگی ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24  روپے اضافہ کردیا گیا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔ 

ضرور پڑھیں :پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی۔