بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل 

Sep 06, 2025 | 10:35:AM
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک  )بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل کردی گئیں۔

حکام کے مطابق موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز آج رات 9 بجے تک بند رہیں گی۔

دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:مالاکنڈ  میں  افسوسناک واقع ، ہلاکتیں

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کی بناء پر سبی میں روکا گیا۔

حکام نے کہا ہے کہ آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔