خاران میں مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے ریکارڈ کو جلا دیا

Oct 06, 2025 | 22:31:PM
خاران میں مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے ریکارڈ کو جلا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے خاران میں مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے ریکارڈ کو جلا دیا۔

سی ٹی ڈی  ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے قلات جوڈیشل کمپلیکس کے سرکاری ریکارڈ کو آگ لگا دی۔فائرنگ کے تبادلے اور فورسز کی کارروائی کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:ماسکو فارمیٹ اجلاس،پاکستانی نمائندے کی روسی خصوصی ایلچی سے ملاقات،اجلاس کل منعقد ہوگا