کراچی: راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور سنگین واقعہ،ملزم گرفتار

Oct 06, 2023 | 11:11:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کا ایک اورواقعہ پیش آیا جس کے بعد لڑکی کےساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: امریکا نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ اس سے  پہلے شہریوں نےنوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا تھا۔ اس سے قبل کراچی میں  گلستان جوہر، نارتھ کراچی اور فیڈرل بی ایریا میں خواتین کو ہراساں کیے جانے جیسے واقعات سامنے آچکے ہیں۔