میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان 13 نومبر کو ہوگا

Oct 06, 2022 | 22:16:PM
میڈیکل کالجز، داخلے، ایم ڈی کیٹ امتحان، 13نومبر
کیپشن: کمرہ امتحان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان 13 نومبر کو ہوگا۔
پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحان یو ایچ ایس کے زیر انتظام ہوگا،یو ایچ ایس انٹری ٹیسٹ کا پیپر تیار اور امتحانی سنٹرز بھی قائم کرے گی،یو ایچ ایس 10 اکتوبر تک ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گاجبکہ امتحان 13 نومبر کو منعقد ہوگا۔
تین سال بعد پھر یو ایچ ایس کے زیر انتظام ایم ڈی کیٹ کا انعقاد ہوگا،رواں برس ایم ڈی کیٹ سنٹرل کی بجائے صوبوں کے زیرانتظام منعقدکرنے کافیصلہ ہواتھا،یوایچ ایس ایم ڈی کیٹ کے بعدپنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلے شروع ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگے پیٹرول سے پریشان مت ہوں، موٹرسائیکل خریداروں کیلئے اچھی خبر