میڈیکل وڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کاشیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)میڈیکل اورڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کاشیڈول جاری کردیاگیا۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے داخلہ کارڈ 10 ستمبر سے جاری ہوں گے جبکہ امتحان 20ستمبرکوہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، فارنزک رپورٹ سامنے آگئی
ایڈمی ٹنس کارڈز طلبا یو ایچ ایس کی ویب سائٹ سے بھی ڈاون لوڈ کر سکیں گے ۔