میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

Sep 09, 2026 | 15:28:PM
میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، فارنزک رپورٹ سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( در شہوار)میر رضا کیس میں فارنزک رپورٹ سامنے آگئی۔
 فرانزک رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والے خول کے اسٹرائیکر پن اور بریچ فیس کے نشانات مختلف نکلے ،جائے وقوعہ سے ملنے والا 30 بور کا خول میچ نہیں ہوا ۔
این سی سی آئی اے نے میررضا کا بائنانس ڈیٹا بھی تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دیاہے جس میں میر رضا کا فنانشل ریکارڈ اور ہسٹری شامل  ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ماحولیاتی تبدیلی آزاد کشمیر کے لیے بڑا چیلنج بن گئی ؛ ڈی جی ایس ڈی ایم اے
جوڈیشل کمیشن نے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی پیشی کا وقت بھی تبدیل کردیاہے،انہیں کل گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔