محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

Oct 06, 2022 | 10:35:AM
محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد
کیپشن: محمد رضوان (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے تین کھلاڑی نامزد کر دیئے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو انگلینڈ کے خلاف شاندا ر کارکردگی دکھانے کا صلہ مل گیا۔ آئی سی سی نے وکٹ کیپر بلے باز کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔

محمد رضوان 316 رنز بنا کر پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز میں ٹاپ سکورر رہے تھے۔ آسٹریلین آل راؤنڈر کیمرون گرین اور بھارتی کھلاڑی اکشر پٹیل بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: چمچماتی ٹرافی اور تین کپتان