گلوکار انزی ڈی ایکس کی رمضان المبارک میں کلام ’یا نبیؐ‘ کی ویڈیو ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار انزی ڈی ایکس نے ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’یا نبیؐ‘ کی ویڈیو کو ریلیز کردیا۔
رپورٹ کے مطابق انزی ڈی ایکس کی ویڈیو میں پڑھے جانیوالےکلام کی شاعری احسن عباس نے لکھی ہےاور اسکی کمپوزیشن کو بھی بنایا۔کلام کی ویڈیو کامران بیراج نے ڈائریکٹ کی ہے ۔
گلوکار انزی ڈی ایکس حال ہی میں امریکہ کا دورہ کرکے لاہور واپس آئیں ہیں،وہ ان دنوں نوجوانوں میں مقبول گلوکار ہیں ۔انزی ڈی ایکس ان دنوں بھارتی گلوکاروں کے ساتھ بھی ڈیوٹ گانے تیار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورنے دوسرے بچے کا نام پہلے ہی منتخب کرلیا