ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

Jun 06, 2022 | 17:24:PM
ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیدیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال پوچھا کہ ’عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ اور وہ دیا بھی یا نہیں‘؟۔ریحام خان نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کچھ نہیں لکھوایا تھا اور نہ ہی کچھ لیا۔

 

یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے جنوری 2015 میں ریحام خان سے شادی کی تھی، لیکن دونوں کی شادی کی چہ مگوئیاں اکتوبر 2014 سے ہی جاری تھیں۔

یہ بھی پڑھیںموبائل استعمال کرنے پر بھائی نے بہن کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکل