ارتغرل غازی کی مشہورہ اداکارہ چھٹیاں گزارنے سمندر پر پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

Jun 06, 2021 | 22:19:PM
ارتغرل غازی کی مشہورہ اداکارہ چھٹیاں گزارنے سمندر پر پہنچ گئیں، تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مشہورترک ڈرامہ سیریل ’ارتغرل غازی‘ میں سیلجان خاتون کی بہن کا کردار ادا کرنے والی روشنی خاتون چھٹیاں گزارنے ساحل سمندر پر پہنچ گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔


تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ Burcu Kiratliان دنوں اپنے شوہر اور اہلخانہ کیلئے چھٹیاں گزارنے کیلئے گئی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے تیراکی کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے جس سے ان کے مداحوں پر سکتہ طاری ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ Burcu Kiratliنے ترک ڈرامے ارتغرل غازی میں جاندار اداکاری سے پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پاکستان میں پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مجھ سے اتنا کچھ کرکے اب مظلوم بن رہی ہو۔۔ عاصم اظہر ہانیہ عامر پر برہم